اٹک پولیس ---آپ کے بیٹے ،آپ کے بھائی

اٹک پولیس ---آپ کے بیٹے ،آپ کے بھائی
کرونا کے خلاف میدان عمل میں موجود قوم کے ان بیٹے بیٹیوں کی سلامتی کی دعا کیجیے ۔
اٹک پولیس کی جذبہ خدمت سے سرشار پولیس افسران احساس کفالت پروگرام کے تحت ریلیف سینٹرز پر آنے والے افراد کو مدد اور رہنمائی فراہم کر رہے ہیں