ڈی ایس پی حضرو محمد اسلم ڈوگر کاڈپٹی کمشنر اٹک کے ہمراہ غورغشتی گاؤں کا درو

محکمہ پولیس ضلع اٹک
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
ڈی ایس پی حضرو محمد اسلم ڈوگر کاڈپٹی کمشنر اٹک کے ہمراہ غورغشتی گاؤں کا دروہ .کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے شخص کے گاؤں میں سیل کئے گئے علاقوں کا جائزہ لیا۔DSP حضرو نے ڈی سی اٹک کو بریف کیا کہ نگرانی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اورلوگوں کی نقل و حرکت روکنے کی لیے چیک پوسٹ بنائی جائیں گی تا کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ سے بچا جا سکے
ترجمان اٹک پولیس