تھانہ صدر حسن ابدال کی ٹیم نے مقدمہ نمبر 319/19 مورخہ 14.11.2019 بجرم 302 ت پ میں مجرم اشتہاری ناصر خان کو گرفتار کرکے پابند سلاسل کر دیا۔