لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پولیس خدمت مرکز اٹک کو عوامی سہولت کے لیے احتیاطی تدابیر کو مدنظر رکھتے ہوئے کھول دیا گیا ہے ۔قبل ازیں کرونا وائرس کی وباء کےدوران لاک ڈاؤن میں پولیس خدمت مرکز کو بند کر دیا گیا تھا۔