اٹک پولیس /فلیگ مارچ ضلعی پولیس کا شہر میں فیلگ مارچ۔ترجمان پولیس فلیگ مارچ کی قیادت ڈی ایس پی صدر اٹک عبد الرحمن نےکی۔ترجمان پولیس فلیگ مارچ میں پولیس،سپیشل برانچ،سی ٹی ڈی،ٹریفک پولیس،ایلیٹ فورس کےدستوں نے شرکت کی۔ترجمان پولیس فلیگ مارچ کے آغاز سے پہلے ملکی حالات کے پیش نظر ملک کی سالمیت اور امن و امان کے لئے دعا مانگی گئی ۔ترجمان پولیس ہم عوام کی جان و مال، عزت و آبرو کی حفاظت کے لئے ہر دم تیار ہیں،تر جمان پولیس رمضان المبارک اور یومِ علی کے موقع پر شوآف فورس'' شر پسند اور تخریب کار عناصر کے لئے ایک واضح پیغام ہے کہ ضلعی انتظامیہ اپنے تمام وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے ضلع کو امن کا گہوارہ بنائے گی۔ ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی رمضان المبارک اور کورونا کے دوران امن وامان کے قیام کے لئے پولیس فرنٹ فورس کے طور پر فرائض سرانجام دے رہی ہے۔ دہشتگردی کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، دشمن کی سازشوں سے مرعوب نہیں ہوں گے۔ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی ملک کیلئے جان کی قربانی سے بڑھ کر کچھ نہیں ہمارے جذبے مزید جوان ہیں۔ڈی پی او



