منشیات فروشی ایک مکروہ کاروبار ہے۔ اِس میں ملوث لالچی افراد دولت کی خاطر خاندان کے خاندن تباہ کردیتے ہیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کی خصوصی ہدایات پر تھانہ نیوآئیر پورٹ کی ٹیم کی منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائی۔