تھانہ صدر حسن ابدال کی ٹیم کی پتنگ فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائی۔

محکمہ پولیس ضلع اٹک
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
تھانہ صدر حسن ابدال کی ٹیم کی پتنگ فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائی۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر حسن ابدال کی ٹیم نے پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہو ئے ملزم ضیافت حسین،ابرار حسین اور عمران شہزاد سے بھاری تعداد میں پتنگیں اور ڈوریں برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس