ڈسٹرکٹ پولیس آفیسراٹک جناب زاہد نوازمروت کی ہدایت پر پولیس لائن اٹک میں سرکاری اور پر ائیویٹ سکولوں کے 466سکیورٹی گارڈز کی تربیت کا اہتمام کیا گیا۔دوران تربیت ویپن ہینڈلنگ اورجدیداسلحہ چلانے اور نشانہ بازی پر خصوصی توجہ دی گئی۔ایلیٹ فورس کے کہنہ مشق اہلکاروں نے اس تربیت میں بطورانسٹرکٹرفرائض سرانجام دیے ۔
