اٹک پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

محکمہ پولیس ضلع اٹک
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
اٹک پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ رنگو کی ٹیم نے ملزم محمدحنیف ولد فرید محمد سکنہ گنگر پائیں تحصیل وضلع ایبٹ آباد سے پسٹل 30 بورمعہ متعدد روند برآمد کر کے ملزم کے خلاف اسلحہ ناجائز رکھنے کا مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس