تھانہ جنڈ کی ٹیم نے ملزم شہباز خان سے 1230گرام چرس اور پسٹل 30بور معہ روند برآمد کر کے ملزم کے خلاف منشیات اور اسلحہ ناجائز رکھنے کا علیحدہ علیحدہ مقدمہ درج کر لیا۔