محکمہ پولیس ضلع اٹک
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
تھانہ رنگو کی ٹیم کی قمار بازوں بازوں کے خلاف کامیاب کاروائی۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ رنگو کی ٹیم مخبر خاص کی اطلاع پر جوئے کی محفل کو اجاڑ کر 14 ملزمان کو گرفتار کر کے داو پر لگی کل رقم 125660روپے، متعدد موبائل فونز مالیتی 334500 روپے، 5 عدد موٹر سائیکلز مالیتی 305000 روپے کل مالیت 782160 روپے قبضہ میں لے کر ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی نے تھانہ رنگو کی ٹیم کو اس کامیاب کاروائی پر شاباش دی۔
ترجمان اٹک پولیس