ایس ڈی پی او سرکل فتح جنگ اور ایس ایچ او تھانہ باہتر سید مظہر شاہ نے شہدائے پولیس کی قبروں پر حاضری دی

‏ایس ڈی پی او سرکل فتح جنگ اور ایس ایچ او تھانہ باہتر سید مظہر شاہ نے شہدائے پولیس کی قبروں پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی. شہداء کی فیملیز سے ملاقات کی اور عیدالفطر کے موقعہ پر پنجاب پولیس کی طرف سے عید پیکج اور تحائف پیش کیے۔