شہید کانسٹیبل مختیار احمدکی والدہ محترمہ کی پنجاب پولیس کے لیے سلامتی کی دعائیں۔ اٹک پولیس کے افسران عید پیکج و تحائف پیش کرنے انکے گھر پہنچے تو ماں جی نے پیغام دیا کہ انہیں پولیس کے ہر افسر و جوان پر فخر ہے جو قوم کی خدمت کےلیے اپنے جانوں کی پرواہ کیے بغیر سرگرم عمل ہیں.