محکمہ پولیس ضلع اٹک
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی نے نماز عید پولیس لائن اٹک کی مسجد میں اٹک پولیس کے جوانوں کے ساتھ ادا کی۔ اس موقع پر ڈی پی او صاحب نے کہا کہ آپ سب میری فیملی ہیں آپ تمام نے جس طرح ماہ رمضان المبارک و چاند رات پر اپنی فیملی کو چھوڑ کر ڈیوٹی ادا کی اور عید الفطر پر بھی اپنی فیملی کو چھوڑ کر ڈیوٹی کر رہے ہیں یہ جذبہ قابل ستائش ہے۔
ترجمان اٹک پولیس

