سیکورٹی اجلاس

ڈی پی او اٹک زاہد نواز مروت سیکورٹی اجلاس طلب کیا اور مندرجہ ذیل احکامات پر عمل کرنے کی سختی سے ہدایت کی

ہمیشہ آپ کے ساتھ اسلحہ ہونا چاہیے

1

. ہمیشہ چوکس رہنا بہت ضروری ہے۔

2

تمام ڈی ایس پی اوز اور ایس ایچ اوز روزانہ کی بنیاد پر سب سے کمزورمقامات کا دورہ کرنا ضروری ہے۔

3

ہر اسکول کا تحفظ معیاری طریقہ کار پر عمل کرتے ہوئے کرنا چاہیے

4

ہر ایس ڈی پی او اور ایس ایچ او کو ہر گاؤں میں ٹھیکری پہرہ تشکیل دینا چاہیے

5

ہر ایس ڈی پی اواور ایس ایچ او کو مکمل طور پر اسکول کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے تحفظ کونسل بنانا ضروری ہے۔

6