تھانہ سٹی حسن ابدال کی ٹیم نے پتنگ بازوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ملزم کے قبضہ سے بھاری مقدار میں پتنگیں اورڈوریں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
پتنگ بازی کا بائیکاٹ کریں۔آپ کا چند لمحوں کا شوق کسی کے گھر صف ماتم بچھا سکتا ہے.