محکمہ پولیس ضلع اٹک
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
اٹک پولیس کی بچھڑے ہوئے لوگوں کو اپنوں سے ملانے کی روایت برقرار۔
دین محمد نے تھانہ سٹی اٹک میں درخواست دی میرا بیٹا عمر فاروق بعمر 6 سال لاپتا ہو گیا ہے جس پر تھانہ سٹی اٹک کے اے ایس آئی اجمل خان نیازی نے 2 گھنٹے کے قلیل وقت میں بچے کو ڈوھونڈ کر اسکے ورثا کے حوالے کر دیا جس پر بچے کے ورثا نے اے ایس آئی اجمل خان نیازی اور اٹک پولیس کا شکریہ ادا ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ترجمان اٹک پولیس