اٹک پولیس کا اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

محکمہ پولیس ضلع اٹک
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
اٹک پولیس کا اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
تھانہ فتح جنگ کی ٹیم نے مقدمہ نمبر 322مورخہ 03.09.2018بجرم 489-Fت پ میں مجرم اشتہاری محمد عمران ولد عبدالرحمٰن سکنہ تحصیل فتح جنگ کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا۔
ترجمان اٹک پولیس

 

 

Thursday, June 4, 2020