صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں دفاتر پولیس تشریف لانے والے معزز شہریوں سے التماس ہے کہ حکومتی احکامات پر عمل کریں او ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں.