کیٹگری اے کا مجرم اشتہاری گرفتار

محکمہ پولیس ضلع اٹک
از دفتر پی آر او
تھانہ صدر حسن ابدال کی ٹیم نے مقدمہ نمبر 389مورخہ 15.12.2011بجرم 302/365/147/149/201ت پ میں کیٹگری اے کے مجرم اشتہاری امیر خان ولد ارسلہ خان سکنہ دیولائی تحصیل کبل ضلع سوات حال غرشین کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا۔
ترجمان اٹک پولیس

 

 

Saturday, June 13, 2020