فتح جنگ پولیس کا پتنگ بازوں اور پتنگ فروشوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن!

ڈی پی او اٹک زاہد نواز مروت صاحب کی سخت ہدایات پر عمل کرتے ہوئے فتح جنگ پولیس نےکاروائی کی اور محمد یونس ولدِامیر بخش ،محسن علی ولدِمحمد یونس سےپتنگ اور متین ولدِمحمد فاروق سے 22پتنگ برآمد کر لی اِن لوگوں کے خلاف ایف آئی آر زیرِدفعہ 3/4پتنگ بازی ایکٹ درج کر لی گئی ہے۔

Saturday, February 27, 2016