‏پنجاب پولیس میں کانسٹیبلان اور لیڈی کانسٹیبلان کی بھرتی کے پہلے فیز کا شیڈول جاری۔

‏پنجاب پولیس میں کانسٹیبلان اور لیڈی کانسٹیبلان کی بھرتی کے پہلے فیز کا شیڈول جاری۔ بھرتی کے خواہشمند مطلوبہ اہلیت و معیارپر پورا اترنے والے افراد بمطابق شیڈول اپنی متعلقہ ضلعی پولیس لائن سے فارم حاصل کر سکتے ہیں.