‏پنجاب کے تمام اضلاع کے رہائشی و سکونتی امیدواران کے لیے ڈرائیور کانسٹیبلان کی بھرتی کا اشتہار جاری

بمطابق اشتہار معیار پر پورا اترنے والے امیدواران بھرتی کے لیے درخواست دے سکتے ہیں