ہم عوام الناس کی خدمت کا فریضہ موسموں کی تمازت اور وباوں کی شدت کے باوجود سر انجام دیتے رہیں گے۔