‏اٹک پولیس نے ضلع بھر کے تمام چرچ ہائے پر سیکورٹی کے سخت انتظامات

‏اٹک پولیس نے ضلع بھر کے تمام چرچ ہائے پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے اور نفری تعنیات کی گئی۔ایلیٹ فورس کے دستے نے خصوصی طور پر گشت ڈیوٹی سرانجام دی۔ سنئیر افسران اور ایس ایچ اوز نے تعنیات اہلکاروں کو چیک کر کے ڈیوٹی کے متعلق بریف کیا۔

 

 
Sunday, June 28, 2020
image: