تھانہ فتح جنگ پولیس کاقمار بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔

محکمہ پولیس ضلع اٹک شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ تھانہ فتح جنگ پولیس کاقمار بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ فتح جنگ کی ٹیم نے جوئے کی محفل پر چھاپہ مار کر قمار بازی میں مصروف اشخاص عدنان صدیقی ولد دوست محمد ساکن بھال سیداں، یارو ممتاز ولد ممتاز احمد سکنہ بھال سیداں، شیر علی ولد سلطان سکنہ ڈھوک کیر داخلی گلیال کو گرفتار کر کے پڑ پرلگی رقم 15680 روپے معہ 3 عدد موبائل کل مالیتی 40000 روپے 1 عدد موٹر سائیکل مالیتی 1 لاکھ روپے، 1 عدد موٹر سائیکل مالیتی 75000 روپے کل مالیتی 230680 روپے برآمدبرآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ترجمان اٹک پولیس

 

 

Saturday, July 4, 2020