اٹک پولیس کا ائیرفورس کے ہمراہ کامرہ میں فلیگ مارچ.

اٹک پولیس کا ائیرفورس کے ہمراہ کامرہ میں فلیگ مارچ. فلیگ مارچ کی قیادت ایس ڈی پی او صدر سرکل اے ایس پی میڈم عمارہ شیرازی نے کی۔ فلیگ مارچ جلال سٹی سے شروع ہو کر نیو ہٹیاں روڈ،مین جی ٹی روڈ،ہٹیاں،اکبر ٹاون،قطبہ،گوندل،حاجی شاہ اور کامرہ گاوں سے ہوتا ہوا پڑی گیٹ میں اختتام پزیر ہوا. فلیگ مارچ کا مقصد امن و امان کو یقینی بنانے کے عزم کا اظہار ہے، ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی سماج دشمن عناصر کے خلاف تمام قانون نافذ کرنے والے ادارے متحد ہو کر برسر پیکار ہیں، ڈی پی او اٹک عوام کے جان و مال کی حفاظت کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جاۓ گا، ڈی پی او اٹک ترجمان اٹک پولیس

 

   

   

Friday, July 3, 2020