اٹک پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

محکمہ پولیس ضلع اٹک
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
ٓاٹک پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
شراب فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 20لیٹر شراب قبضہ میں لی۔
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کی خصوصی ہدایات پر تھانہ صدر اٹک کی ٹیم نے شراب فروش مجاہد اسلام عرف کمالہ ولد محمد اسلام ساکن محلہ میر پور حسین کامرہ کلا ں تحصیل و ضلع اٹک سے 20 لیٹر شراب برآمدکر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔.

 

 

Thursday, July 9, 2020