اٹک پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

محکمہ پولیس ضلع اٹک
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
ٓاٹک پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 5کلو چرس قبضہ میں لی۔
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کی خصوصی ہدایات پر تھانہ جنڈ کی ٹیم نے منشیات فروش مدیر حسین ولد علی زوار ساکن پارا چنار تحصیل و ضلع کرم ایجنسی سے 5000 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلا ف مقدمہ درج کر لیا.

 

Thursday, July 9, 2020