اٹک پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

محکمہ پولیس ضلع اٹک شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ٓاٹک پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 2کلو 300گرام چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ رنگو کی ٹیم نے منشیات فروش عمیر ولد محمد عارف ساکن ملاح تحصیل حضرو سے 2300 گرام گردا چرس برآمد کر کے ملزم کے خلا ف مقدمہ درج کر لیا۔ ترجمان اٹک پولیس

Friday, July 10, 2020