تھانہ پنڈیگھیب کی ٹیم نے کیٹگری اے کا مجرم اشتہاری گرفتار کر لیا۔

محکمہ پولیس ضلع اٹک
شعبہ اطلاعا ت و تعلقات عامہ
تھانہ پنڈیگھیب کی ٹیم نے کیٹگری اے کا مجرم اشتہاری گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ پنڈیگھیب کی ٹیم نے مقدمہ نمبر 146بجرم 302/419/34ت پ میں مجرم اشتہاری ذوالفقار علی کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا
ترجمان اٹک پولیس

Saturday, July 11, 2020
image: