تھانہ فتح جنگ کی ٹیم نے کیٹگری اے کا مجرم اشتہاری گرفتار کر لیا.

محکمہ پولیس ضلع اٹک شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ تھانہ فتح جنگ کی ٹیم نے کیٹگری اے کا مجرم اشتہاری گرفتار کر لیا. تفصیلات کے مطابق تھانہ فتح جنگ کی ٹیم نے مقدمہ نمبر 48/19بجرم 394 ت پ میں مجرم اشتہاری محمد اشفاق کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا. ترجمان اٹک پولیس

 

Sunday, July 12, 2020