اٹک پولیس کا ضلع بھر میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے.سرچ آپریشن کےدوران 4ملزمان گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 6کلو 790گرام چرس اور 150لیٹر شراب قبضہ میں لی۔

محکمہ پولیس ضلع اٹک
از دفتر پی -آر-او
اٹک پولیس کا ضلع بھر میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے.سرچ آپریشن کےدوران 4ملزمان گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 6کلو 790گرام چرس اور 150لیٹر شراب قبضہ میں لی۔
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی کی ہدایات پر ضلع بھر میں سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری ہے. یہ سرچ آپریشن تھانہ صدر اٹک کے ایریا میں ایس ڈی پی او صدر سرکل میڈم عمارہ شیرازی اور ایس ایچ او تھانہ صدر اٹک عاطف ستار کی زیر نگرانی ہوا جس میں پنجاب پولیس کی نفری اور ایلیٹ پولیس فورس نے شرکت کی .سرچ آپریشن تھانہ صدر اٹک کے علاقہ جات میں کیا گیا.سرچ آپریشن میں32گھروں کی سرچنگ کی گئی اور 76مشکوک افراد کے کوائف درج کیے گئے.
دوران سرچ آپریشن ملزمان جہانگیر سے1210گرام چرس ،ملزم لیاقت سے 2140گرام چرس ،ملزم احتشام بیگ سے 150لیٹر شراب اور 2260گرام چرس اور ملزم حسن سے 1180گرام چرس برآمد کر کے ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر لیے۔اس حوالے سے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کا کہنا تھا کہ سرچ آپریشن کا مقصد ضلع اٹک کی سکیورٹی کو موثر بنانا ہے اور امن و امان کی فضاء کو برقرار رکھنا ہے
ترجمان اٹک پولی

 

   

   

Monday, July 13, 2020