اٹک پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

محکمہ پولیس ضلع اٹک شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ٓاٹک پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ جرائم پیشہ افراد کے خلاف مختلف کاروائیوں میں02ملزمان گرفتار۔ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 2100گرام چرس برآمد،اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کے خلا ف کاروائی کرتے ہوئے 1عدد پسٹل 30بور معہ روند قبضہ میں لی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ حضرو کی ٹیم نے منشیات فروش بخشیش الہی سے 2100 گرام چرس برآمد کی اور ملزم منصب خان سے پسٹل30 بور معہ 3 ضرب روند برآمد کر کے ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر لیے۔ ترجمان اٹک پولیس

   

 

Tuesday, July 14, 2020