اٹک پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
اٹک پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
محکمہ پولیس ضلع اٹک شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ٓاٹک پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی اٹک کی ٹیم نے منشیا ت فروش محمدحنیف سے 1100 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ترجمان اٹک پولیس