اے ایس پی صدر سرکل میڈم عمارہ شیرازی نے امن کمیٹی کے ممبران کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد

محکمہ پولیس ضلع اٹک
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
اے ایس پی صدر سرکل میڈم عمارہ شیرازی نے امن کمیٹی کے ممبران کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد کیا۔عید الاضحی اور محرم الحرام میں امن و امان کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ اٹک پولیس تمام مسالک کے علمائےکرام کے ساتھ مل کر ضلع کی پر امن فضاء کو برقرار رکھے گی۔
ترجمان اٹک پولیس

Wednesday, July 15, 2020
image: