اٹک پولیس کا اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاون جاری۔

محکمہ پولیس ضلع اٹک
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
اٹک پولیس کا اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاون جاری۔
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کی خصوصی ہدایات ڈی ایس پی فتح جنگ سید ذوالفقار جیلانی کی سربراہی میں ایس ایچ او فتح جنگ عابد منیر اور اس کی ٹیم نے مقدمہ نمبر 69 بجرم 302 ت پ میں مطلوب اشتہاری مجرمان اکبر خان اور افضل خان سکنہ اپر دیر کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا۔
ترجمان اٹک پولیس

 

Thursday, July 16, 2020