پولیس کا ہے فرض.... مدد آپکی.

پولیس کا ہے فرض.... مدد آپکی.....
ڈی ایس پی حسن ابدال راجہ فیاض الحق نے دوران گشت ایک گاڑی کو سنسان روڈ پر خراب حالت میں کھڑے دیکھا جس پر انکے گن مینوں نے ڈرائیور کی مدد کی۔
عوام کی خدمت ......ہماری عباد

 

Thursday, July 16, 2020
image: