منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 1200گرام چرس برآمد،

محکمہ پولیس ضلع اٹک
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
اٹک پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاون جاری۔
منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 1200گرام چرس برآمد،
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کی خصوصی ہدایات پر تھانہ انجراء کی ٹیم نے ایک مشکوک شخص عبدالمالک ولد امیر خان ساکن ڈھوک چشتی داخلی لکڑ مار تحصیل فتح جنگ سے 1200 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس

Friday, July 17, 2020