عوام کی خدمت۔۔۔۔۔۔ہماری عبادت

عوام کی خدمت۔۔۔۔۔۔ہماری عبادت
دورانِ گشت کانسٹیبل زاہد عرفان متعینہ پولیس چوکی کامرہ نے جی-ٹی روڑ پر رات گئے راولپنڈی سے پشاور جاتے ہوئے ایک شہری کی گاڑی کو خراب حالت میں دیکھا جس پر اس نے اسکی ہر ممکن مدد کی۔ شہری نے اٹک پولیس کا بہت شکریہ ادا کیا،
پولیس کا فرض ۔۔۔۔۔۔مدد آپکی

 

 

Saturday, July 18, 2020
image: