اٹک پولیس کا اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاون جاری۔

محکمہ پولیس ضلع اٹک
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
اٹک پولیس کا اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاون جاری۔
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کی خصوصی ہدایات اے ایس پی صدر سرکل میڈم عمارہ شیرازی کی سربراہی میں ایس ایچ او صدر اٹک عاطف ستار ہمراہ فیاض محمدASI نے مقدمہ نمبر 34 بجرم 420/468ت پ تھانہ صدر اٹک میں مطلوب اشتہاری مجرم احسان اللہ ولد اللہ بخش سکنہ محلہ رنگ مینگورہ ضلع سوات کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا۔
ترجمان اٹک پولیس

Saturday, July 18, 2020