پولیس کا ہے فرض.... مدد آپکی

پولیس کا ہے فرض.... مدد آپکی.....
ڈی ایس پی حسن ابدال راجہ فیاض الحق نے دوران گشت ریوروئیو پل کے پاس ایک گاڑی کو خراب حالت میں کھڑے دیکھا جس پر انکے ڈرائیور اور گن مینوں نے گاڑی کو ٹھیک کرنے میں ڈرائیور کی مدد کی جس پر ڈرائیور نے اٹک پولیس کا شکریہ ادا کیا۔
عوام کی خدمت ......ہماری عبادت

 

   

Monday, July 20, 2020