اٹک پولیس کا تحصیل حضرو میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کے دوسرے دن بھی سیکورٹی کے سخت انتظامات۔۔

محکمہ پولیس ضلع اٹک شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ اٹک پولیس کا تحصیل حضرو میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کے دوسرے دن بھی سیکورٹی کے سخت انتظامات۔۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کی خصوصی ہدایات پر تحصیل حضرو میں تین روزہ انسداد پولیومہم کے آج دوسرے روز بھی سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔اس موقع پر ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی نے عوام سے اپیل کی کہ وہ پولیو ورکرز کے ساتھ مکمل تعاون کریں تاکہ اس مرض کی بیخ کنی کی جاسکے۔ اٹک پولیس پولیو مہم کے دوران فول پروف سیکورٹی انتظامات مہیا کر رہی ہے۔ ترجمان اٹک پولیس

 

   

Tuesday, July 21, 2020