ڈی پی او اٹک نے ریٹائر ہونے والے ڈرائیور کانسٹیبل محمد الیاس کو ڈی پی او آفس اٹک بلا کر انعامی سرٹیفکیٹ سے نواز

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی نے ریٹائر ہونے والے ڈرائیور کانسٹیبل محمد الیاس کو ڈی پی او آفس اٹک بلا کر انعامی سرٹیفکیٹ سے نوازا۔اس موقع پر ڈی پی او اٹک کا کہنا تھا کہ ایمانداری اور فرض شناسی سے نوکری کرنے والے افسران اٹک پولیس کا اثاثہ ہیں۔

 

 

 
 
Tuesday, July 21, 2020
image: