سٹی حسن ابدال پولیس نے شراب کی بھاری مقدار برآمد کر لی :

ایس ایچ او سٹی حسن ابدال نےعوام کی شکایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کام کرنا شروع کر دیا . پولیس نے ڈھوک مسکین عادل خان کے گھر پر چھاپہ مارا اور مری بروری کے 100 بوتلیں ، 500 بوتلیں شراب کی اورالکوحل کے19 ڈرم برآمد کرلیے۔

Friday, March 18, 2016