اٹک پولیس کے ساتھ مقابلہ میں راولپنڈی سےفرار ہونےپر بین الصوبائی ڈکیت گینگ کےموٹر سائیکلوں پر سوار3ڈاکو پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں اپنے ساتھیوں کے فائرنگ سے ہلاک

اٹک پولیس کے ساتھ مقابلہ میں راولپنڈی سےفرار ہونے والے بین الصوبائی ڈکیت گینگ کےموٹر سائیکلوں پر سوار3ڈاکو پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں اپنے ساتھیوں کے فائرنگ سے ہلاک،شناخت کا عمل جاری ہے۔ترجمان اٹک پولیس پولیس مقابلہ تھانہ نیو ائیر پورٹ کی حدود میں ہوا جہاں بھاگتے ہوئے خطرناک ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔ترجمان اٹک پولیس اٹک پولیس عوام کی جان و مال سے کھیلنے والے عناصر کو قانون کی گرفت میں لانا اپنا فرض سمجھتی ہے ۔ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی

Wednesday, July 22, 2020