اٹک پولیس کا اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاون جاری۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کی خصوصی ہدایات اے ایس پی صدر ڈاکٹر میڈم سیدہ عمارہ شیرازی کی سربراہی میں ایس ایچ او صدر عاطف ستار ھمراہ حارث عمیر سب انسپکٹر نے مقدمہ نمبر 196 مورخہ 14-6-28 بجرم 302ت پ تھانہ صدر اٹک میں مطلوب مجرم اشتہاری محمد فھیم ولد حاجی محمد رزاق قوم میمن ساکن بلاک نمبر 8 کلفٹن6/ 55-F کراچی کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا۔

 

 

Friday, July 24, 2020