اٹک پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری۔

تھانہ اٹک خورد کی ٹیم نے مسماۃد،ز زوجہ زبیر ساکن ضلع چاسدہ سے 2400گرام چرس برآمدکر کے ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیااور منشیات فروش خان افسر ولد سردار ساکن تحصیل و ضلع اٹک سے 1250 گرام چرس برآمدکر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ پنڈیگھبیب کی ٹیم نے جوئے کی محفل پر چھاپہ مار کر قمار بازی میں مصروف اشخاص محمد عبدالغفار، محمد صدیق،شہزاد امین کو گرفتار کرکے رقم پڑ 5600 روپے 2 عدد موبائل مالیتی 10000۔4 عدد موٹرسائیکل مالیتی -/250000 روپے برآمدکر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

Friday, July 24, 2020