اٹک پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔2ملزمان گرفتار۔

محکمہ پولیس ضلع اٹک
شعبہ اطلا عات و تعلقات عامہ
اٹک پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔2ملزمان گرفتار۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ حضرو کی ٹیم نے ملزم قدرت اللہ ولد انعام اللہ ساکن تحصیل حسن ابدال سے دو عدد پسٹل 30بور معہ 8 ضرب روند برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ باہتر کی ٹیم نے ملزم افضال احمد ولد مددساکن بھلوٹ تحصیل فتح جنگ سے 30بور پسٹل معہ 3 ضرب روند بر آمد کر کے ملزم کے خلاف اسلحہ ناجائز رکھنے کا مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس

Saturday, July 25, 2020