عزت ماب جناب ڈی پی او اٹک نے ڈی پی او آفس اٹک میں جرائم کے متلعق اجلاس طلب کیا جس میں ڈی پی اواٹک جناب زاہد نواز مروت نے سنگین جرائم اور اشتہاریوں کی گرفتاری کے حوالے سے کوششوں کو تیز کرنے کی ہدایت کی .اور کہا کہ تحقیقات کے دوران بر آمدگی کو یقینی بنا ئیں.خصوصی طور پر ڈکیتی کے مقدمات کو جلد ازجلد مکمل کرنے کی ہدیت کی۔ انہوں نےیہ بھی کہا کہ میابی کو یقینی بنانے کے لئے زیادہ جدید تحقیقات کی تکنیک کے استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے . انہوں نے مزید کہا کہ اپنی کوششوں کو مزید تیز کر دیں تا کہ عوام کو زیا دہ سے زیادہ ریلیف ملے۔